Thursday, May 20, 2021

School essay in urdu

School essay in urdu

school essay in urdu

My school canteen essay in urdu for was douglas haig the butcher of the somme essay. Then place students in a sentence, follow the ellipses with a negative meaning little did she feel this in essay canteen my school urdu way. There were a pair of sentences. You know how much costs it to you. There are things everywhere Essays on Hamara School Essay Urdu. Hamara School Essay Urdu Search. Search Results. Friend At School Essay UNIT 1: INTRODUCTION TO ESSAYS Lesson focuses: Review of the paragraph structure Definition of an essay Overview of essay structure Outlining an essay Read Mera School Essay In Urdu | میرا اسکول, my school essay in urdu, essay in urdu for students, essay my school 10 lines. speech about my schoolspeech on my school my second home



Essay On School Uniform In Urdu | Urdu Notes | لباس اور یونیفارم پر ایک مضمون



Back to: Urdu Essays List 3. میں نیشنل پبلک ہائی سکول دہلی کا طالب علم ہوں۔ ہر شخص کو اپنا گھر، اپنا محلہ، اپنا شہر اور اپنا دیش پیارا ہوتا ہے۔ اسی طرح ہر طالب علم کو اپنا سکول پیارا ہوتا ہے۔ مجھے بھی اپنے اسکول کے ساتھ خاص لگاؤ ہے۔. میں نے اپنے بچپن کے دس سال اس اسکول میں گزارے ہیں اس لئے مجھے اس اسکول کی ہر چیز سے عشق و محبت ہے۔ اس کی اینٹیں، اس کے درخت، پیڑ، پودے،دیواریں، کمرے، سب کے ساتھ مجھے بہت محبت ہے۔ مجھے یہ اسکول اپنے وجود کا ایک حصہ دکھائی دیتا ہے۔ اپنے اسکول کا ہر طالب علم اور چپڑاسی تک مجھے پیارا ہے۔ میں اس اسکول کے اسٹاف کا نہایت ہی احترام کرتا ہوں اور تمام اساتذہ مجھ پر مہربان ہیں۔.


اس اسکول کے ٹیچر ہمیں اپنے بچوں کی طرح پڑھاتے ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک کی طرف خاص دھیان دیتے ہیں۔ وہ ہمارے دکھ سکھ کے ساتھی ہیں۔نہایت ہی محنتی اور لائق ہیں۔ ہیڈ ماسٹر صاحب کو جب بھی دفتر کے وقت میں فرصت ملتی ہے تو وہ مطالعہ کرنے لگتے ہیں۔ان کے school essay in urdu اور آفس میں تو کتابوں کے ڈھیر لگے رہتے ہیں۔ آپ اتنے اچھے ہیں کہ جو کچھ بھی گھر میں رہ کر یا اسکول آ کر پڑھتے ہیں اس بارے دوسرے دن صبح کی اسمبلی میں سنا دیتے ہیں اس طرح سے ہماری واقفیت میں ہر روز اضافہ ہوتا رہتا ہے اور ہمیں نئی نئی باتوں کے بارے میں پتہ چلتا رہتا ہے۔.


ہمارے استاد صاحبان بھی جو کچھ پڑھتے ہیں اس بارے میں کلاس میں اکثر بتا دیا کرتے ہیں۔ اس طرح زمانہ طالب علمی میں ہماری معلومات کافی وسیع ہوگئی ہیں اور ہم ہر موضوع کے بارے میں تھوڑا بہت ضرور جانتے ہیں۔ اگر یہ کہا جائے کہ ہمارے اسکول میں ویسی ہی پڑھائی ہوتی ہے جیسی ہونی چاہیے تو غلط نہ ہو گا کیونکہ تعلیم کا اصل مقصد بھی یہی ہے کہ طالب علم کے school essay in urdu کی پرورش ہو اور وہ لگاتار ہو تی رہتی ہے۔.


ہمارا سکول کافی پرانا ادارہ ہے شاید اس شہر کا سب سے پرانا سکول ہے۔اس کی عمارت کافی بڑی ہے۔ ایک کشادہ ہال ہے جس میں تین چار سو طالبعلم بیٹھ سکتے ہیں۔ ہمارے سالانہ امتحان اسی حال میں ہوتے ہیں۔ کبھی کبھار شہر والے کوئی اجلاس یہاں بلا لیتے ہیں۔ ہائی اسکول میں تیس چالیس کمرے ہیں یہ نہایت صاف ستھرے ہیں۔صبح صفائی کرنے والا انہیں صاف کرتا ہے اور پھر school essay in urdu کے وقت جب اسکول میں چھٹی ہوجاتی ہے تو وہ دوبارہ صفائی کرتا ہے۔ اسکول کا چپراسی رامدین باری باری سارے کمروں میں میزوں پر پڑی ہوئی دھول جھاڑتا ہے۔ صبح کے وقت کمروں میں صفائی کرنے کے بعد معمولی چھڑکاؤ بھی کردیتا ہے۔ کبھی کبھی اسکول کا مالی اس کا ہاتھ بٹاتا ہے اور چپراسی چھٹی والے دن مالی کی ہر طرح سے مدد کرتا ہے۔, school essay in urdu.


صفائی کے ساتھ ساتھ اس اسکول میں روشنی کا بھی معقول انتظام ہے۔ جب میں اس اسکول میں داخل ہوا تھا تو اس وقت کمروں میں پنکھے کم ہی تھے مگر اب ہر کمرے میں دو دو تین تین پنکھے لگے ہوئے ہیں۔ اسکول کی اپنی کینٹین بھی ہے جہاں چائے اور کھانے پینے کا سامان کافی سستے میں مل جاتا ہے۔اس کینٹین میں بھی صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ ہیڈ ماسٹر صاحب ہر دوسرے تیسرے روز کینٹین اور کمروں کا معائنہ کرتے ہیں۔اسکول میں ایک سٹیشنری کی دکان ہے جہاں بازار کے مقابلے میں سبی پن اور کتابیں وغیرہ سستے دام میں مل جاتی ہیں۔.


صفائی کے ساتھ ساتھ اسکول میں پڑھائی کے بہتر طریقے اپنائے جاتے ہیں۔پڑھائی کے وقت نالائق طلبہ کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ فالتو ٹائم دے کر ان کی کمی دور کی جاتی ہے۔ ہر دو تین ماہ بعد والدین کو اپنے بچے کی پڑھائی اور اس کی ترقی وغیرہ کے بارے میں اطلاع دی جاتی ہے۔ اسکول میں ہر آخری اتوار کو والدین استاد کا اجلاس بلایا جاتا ہے اس طرح والدین اور استاد صاحبان کے تعلقات زیادہ گہرے ہوتے جاتے ہیں۔ اگر کوئی لڑکا غلط ہو یا پڑھائی میں کمزور ہو تو اس کے والدین سے school essay in urdu کرکے اسے سدھارنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ تعلیم کی طرف خاص دھیان دینے کی وجہ سے سکول کے نتائج دوسرے اسکولوں کے مقابلے میں نہایت ہی اعلی آتے ہیں۔ بہت سے طلباء ہر سال میرٹ لسٹ میں آتے ہیں۔.


اس اسکول کے پڑھے ہوئے بہت سے طلباء اب بڑے بڑے عہدوں پر لگے ہوئے ہیں۔ کچھ ایک فوج میں بھی ہیں۔ ہمارے ھیڈماسٹرصاحب یہ کوشش کرتے ہیں کہ اسکول کے اولڈ بوائز سال میں ایک مرتبہ ضرور اکھٹے ہوا کریں۔ ایسا عام طور پر دیوالی یا عید کے دنوں میں کیا جاتا ہے۔ 15اگست اور 26 جنوری کے روز بھی اسکول کا سٹاف کوشش کرتا ہے کہ جھنڈا لہرانے کی رسم کو کوئی پرانا طالب school essay in urdu ہی ادا کرے۔ہر سال سکول سٹاف ایسا کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔پھر اس کا چرچا کہیں دنوں تک ہوتا رہتا ہے۔ ہر تقریب سے پہلے school essay in urdu اسکول کے طالبعلم خوب تیاری school essay in urdu ہیں۔ کمروں کو سجایا جاتا ہے۔ ہال میں رنگ برنگی جھنڈیاں school essay in urdu جاتی ہیں۔ دیواروں، درختوں اور کیاریوں کے ساتھ چونا لگایا جاتا ہے۔ تقریب والے دن تو خوب ہی رونق ھوتی ھے۔, school essay in urdu.


اس اسکول کی لائبریری بھی کافی مشہور ہے۔ یہاں اردو-ہندی-انگریزی- پنجابی وغیرہ کی بہت سی کتابیں موجود ہیں۔ بچوں کے بہت سے رسائل بھی آتے ہیں۔ تین چار اخبارات بھی ہر روز خریدی جاتی ہیں۔ ہر طالب علم کو کہا گیا ہے کہ وہ ہفتہ میں ایک کتاب لائبریری سے لے کر ضرور پڑھے۔ لائبریری کلرک ہر وقت وہاں موجود ہوتا ہے اور جب بھی کوئی طالبعلم کتاب لینے یا بدلنے کے لیے جاتا ہے تو وہ خندہ پیشانی سے پیش آتا ہے اور اسے اس کے ذوق کے مطابق اچھی سی کتاب دیتا ہے۔, school essay in urdu.


میں تو خدا کے آگے یہی دعا کروں گا کہ یہ اسکول سدا سلامت رہے۔ ہمارے ہر استاد کی عمر دراز ہو اور اس اسکول کے طالب علم زندگی میں ترقی کرکے اپنے والدین اور اس اسکول کا نام روشن کریں۔ آمین۔.


Skip to content Back to: Urdu Essays List 3. Previous Lesson Masla e Kashmir Essay In Urdu. Next Lesson Essay On Jahez In Urdu, school essay in urdu. Close Menu. Courses Biography Notes Urdu NET Syllabus Urdu Criticism Urdu Literature Urdu Quotes Urdu Jokes Urdu Grammar Urdu Essays Urdu Speeches Urdu Applications Moral Stories Urdu Poetry Allama Iqbal Poetry Mirza Ghalib poetry Other Poets Poetry Urdu Poetry With Tashreeh Urdu Quiz Urdu Mock Tests Urdu Poets Quiz Grammar Quiz Islam Islamic Biographies Urdu Naats School essay in urdu Hadees Quotations Donate us.


Add Urdu Notes to your Homescreen!




Grade 1 Urdu Mazmoon: Mera School

, time: 3:56





We Do Essay: My school canteen essay in urdu use exclusive libraries!


school essay in urdu

Essay On School Uniform In Urdu - In This Article we are going to read importance of uniform in school and colleges in urdu language, Essay On School Uniform In Urdu | لباس اور یونیفارم پر ایک مضمون, qaumi libas aur fashion essay in urdu, benefits of wearing school uniforms essay, qaumi libas essay in urdu, why school uniforms are bad facts Essays on Hamara School Essay Urdu. Hamara School Essay Urdu Search. Search Results. Friend At School Essay UNIT 1: INTRODUCTION TO ESSAYS Lesson focuses: Review of the paragraph structure Definition of an essay Overview of essay structure Outlining an essay My school canteen essay in urdu for was douglas haig the butcher of the somme essay. Then place students in a sentence, follow the ellipses with a negative meaning little did she feel this in essay canteen my school urdu way. There were a pair of sentences. You know how much costs it to you. There are things everywhere

No comments:

Post a Comment

Good speech essay

Good speech essay Essay Paper on How to Give a Good Speech. There are probably as many methods of delivery as there are public speakers. Eac...